وزیر اعظم کی شفاف طریقے سے قومی پیسہ بچانے پر این ایچ اے ، وزارت مواصلات کو مبارکباد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے شفاف طریقے سے قومی پیسہ بچانے پر نیشنل ہائی وے ( این ایچ اے ) اور وزارت مواصلات کو مبارکباد پیش کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32No7wv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments