کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کے ذریعے عمران خان کو ملک پر مسلط کیا گیا ، عمران خان افغانستان میں مداخلت کی مخالفت بھی کرتے رہے اور نیٹو کنٹریکٹر سے چندے لیتے رہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zthj2W
via IFTTT
0 Comments