اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا کی صورتحال خطرناک رخ اختیار کر چکی ہے ، ایسے میں تعلیمی ادارے کھولے جائیں یا بند کر دیے جائیں ، یہ اہم فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے اجلاس میں آج کیا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3GHt094
via IFTTT
0 Comments