پولیس اہلکاروں پر حملہ ، اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات شروع ہو گئے ہیں ، شیخ رشید

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر حملہ سگنل ہے کہ اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات شروع ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FxeaR7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments