اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومتی وزراء کی جانب سے ن لیگ کے رہنماؤں کی اہم شخصیت سے ملاقات کے بیان پر کہا کہ ہم لوگ اہم شخصیت صادق سنجرانی سے ملنے گئے تھے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3KnpoLk
via IFTTT
0 Comments