الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AaJAve
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments