50 میگا پکزل آٹو فوکس پورٹریٹ سیلفی سے آراستہ ویوو V23e اب 128GB  ورژن میں فروخت کے لیے دستیاب

لاہور ( پروموشنل ریلیز)ویوو کا 50MP AF Portrait Selfie کیمرے سے آراستہ V23e کا 128GB ایڈیشن اب پاکستان میں فروخت کے لیے دستیاب ہے حال ہی میں متعارف کروائے گئے ویوو V23e کو اپنے بے مثال فیچرز اور خوبصورت ڈیزائن کی بدولت پاکستانی صارفین میں بے حد مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qCsXWr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments