پاکستانیوں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر، بجلی کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے ؟ جانئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )بجلی صارفین پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں شرو ع کر دی گئیں ہیں ، نیپرا کو بجلی مزید 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سفارش کر د ی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IEB4Rq8hd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments