سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کی عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑی ہے ، اب اس کٹھ پتلی کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی، اب وقت کے ظالم وزیر اعظم سے مقابلہ کرنے میدان میں نکلے ہیں،نااہل وزیراعظم سے اعلان جنگ کرکے 27 فروری کو اسلام آباد کیلئے نکلیں گے، عام آدمی کب تک عمران ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/F3t6SUiC1
via IFTTT
0 Comments