اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ، دوران سماعت رانا شمیم کے وکیل نے کہا کہ انصار عباسی نے ہمیشہ عوام تک سچ پہنچانے کی کوشش کی جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نےریمارکس دیے کہ کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ صحافی کو چھوڑ کر آپ کے موکل کیخلاف کارروائی کی جائے ؟۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FYLhOF
via IFTTT
0 Comments