اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فارن فنڈنگ کے کیس میں سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں چشم کشا انکشافات سامنے آئے ہیں ، عمران خان نے 53 اکاؤنٹس چھپائے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HFnlQC
via IFTTT
0 Comments