ماضی میں سڑکیں پیسے بنانے کیلئے تعمیر کی جاتی تھیں، وزیر اعظم کا ہکلہ  ڈی آئی خان موٹر وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم نے ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے کا افتتاح کر دیا ، افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ماضی میں سڑکیں پیسےبنانےکیلئےتعمیرکی جاتی تھیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34nRWEd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments