سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ میں سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ، بل کے حق میں 43 جبکہ مخالفت میں 42 ووٹ ڈالے گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rVuXIJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments