سینیٹ میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور، اپوزیشن کے کس لیڈر نے حکومتی بل کے حق میں ووٹ ڈالا ؟ تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ میں اپوزیشن کو حکومت کے ہاتھوں بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، حکومت کا سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o8Wp4z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments