دنیا کا انسانی حقوق پر دہرا معیار، سنکیانگ کی تو بات کرتے ہیں لیکن کشمیر کا تذکرہ کوئی نہیں کرتا ؟ عمران خان 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے چینی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان 40 سال مشکل میں رہااوراسےمیدان جنگ بنایاگیا،مغربی افواج کےانخلاکےبعدوہاں انسانی بحران کاخدشہ پیدا ہوا، عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرخاموشی توڑے، دنیاکاانسانی حقوق کے حوالے سے دہرامعیارہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://bit.ly/3o7o4Tm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments