ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھا م کیلئے دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا 

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے زیادہ تر نوجوان نسل متاثر ہو رہی ہے ، غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والوں کو اسی وقت بلاک کیا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://bit.ly/3g7Dp23
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments