سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی نظر ثانی درخواستوں پر 9 ماہ بعد تحریر ی حکمنامہ جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے 9 ماہ 2 دن بعد سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی نظر ثانی درخواستوں پر تفصیلی اور تحریری فیصلہ جاری کر دیاہے ، 10 رکنی بینچ نے 4-6 کے تناسب سے سرینا عیسیٰ کے حق میں فیصلہ سنایا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://bit.ly/3g9CJt8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments