انارکلی دھماکے کے بعد وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشیدکی ہدایت پر وزارت داخلہ نے انار کلی بازار میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد ریاست مخالفانہ سرگرمیوں کے خطرے کا الرٹ چاروں صوبوں کو جاری کر دیاہے اور غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Kx8iuI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments