کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال ، این سی او سی نے مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے ضروری کورونا پروٹو کولز کے نفاذکا اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر اہم اور بڑے فیصلے کر لیے ہیں اور مساجد ، عبادت گاہوں کیلئے ضروری کورونا پروٹوکولز کے نفاذ کا اعلان کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3It6Vvq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments