مری میں تمام اہم راستے کھول دیے گئے ہیں ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مری کے تمام راستوں کو کھول دیا گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق کلڈانہ باڑیاں روڈ کو بھی کلیئر کر دیاگیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HOHW5m
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments