ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ، نالائقی ، نا اہلی اور بے حسی مسلط ہے ، شہباز شریف

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نےسانحہ مری پر کہا کہ ملک میں حکوم تنام کی کوئی چیز نہیں ، نالائقی ، نا اہلی اور بے حسی مسلط ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zEbSyf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments