حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے ، الیکشن ہوتے نظر آرہے ہیں ، خواجہ آصف

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے ، انہیں قبل از وقت انتخابات ہوتے نظر آرہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3r0ncAT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments