حکومت نے برفباری میں مری کی سڑکوں پر فوت ہوجانیوالے افراد کے ورثاء کی مالی مدد کا فیصلہ کرلیا

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء کو 8،8 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3F7uRCj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments