سانحہ مری ، پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے ذمہ داری ٹریفک پولیس اور انتظامیہ پر ڈال دی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سانحہ مری پر پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ بھی آگئی ، پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے بھی ذمہ داری خود سے اتارتے ہوئے ٹریفک پولیس اور انتظامیہ کو مورد الزام ٹھہرا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qBsnrJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments