لاہو ر ہائیکورٹ نے باپ کو ذہنی معذور قرار دینے کیلئے درخواست دائر کرنے والے بیٹے کو بڑا سبق سکھا دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے باپ کوذہنی معذور قرار دینے والے بیٹے کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا ، عدالت کا فیصلے میں کہناتھا کہ اگر والد جرمانہ کی رقم لینے سے انکار کرے تو جرمانہ شوکت خانم میں جمع کروایا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GzJ0RaLpV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments