مولانا فضل الرحمان بہت شور مچاتے تھے ، اب اپنی حیثیت کا اندازہ ہو گیا ہوگا ، علی امین گنڈا پور

ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے گڑھ ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کا میئر منتخب ہونے پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان بہت شور مچاتے تھے ، انہیں اب اپنی حیثیت کا اندازہ ہو گیا ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QGU5qaB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments