ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان تحریک انصاف کامیاب ہوگئی ، وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین میئر ڈیرہ اسماعیل کی نشست پر کامیاب ہو گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7Dp8YPA
via IFTTT
0 Comments