عمران خان کی وجہ سے چور ایک ہو رہےہیں ، فواد چودھری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شہبازشریف کبھی فضل الرحمان تو کبھی آصف زرداری سے ملتے ہیں، وزیراعظم عمران خا ن کی وجہ سے چور ایک ہورہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sShR8er
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments