پاکستان نے یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کیلئے آپریشن کی تیاریاں شروع کر دیں 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9UGa20Z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments