کیف (ڈیلی پاکستان آن لائن )یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اپنی پوری قوم کو جذباتی کر دیاہے ، جس ان کا کہناتھا کہ ممکن آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں ، میں کیف میں ہی ہوں اور ہم ملک کا دفاع کرتے رہیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/r3oSu2a
via IFTTT
0 Comments