کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہہمارا احتجاج ایک غیرجمہوری حکومت پر جمہوری حملہ ہے، اس غیر جمہوری حکومت کو ہٹانےکے لئے عدم اعتماد لانا چاہیے، عمران خان استعفیٰ دیں تو مارچ اور عدم اعتماد کی ضرورت نہیں، کل کراچی سے اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FY6l0ZI
via IFTTT
0 Comments