کشمیر اور افغانستان سمیت خطے میں تمام معاملات مذاکرات سے حل ہونے چاہئیں ، وزیر اعظم کا چین کے ٹی وی چینل کو انٹرویو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر اور افغانستان سمیت خطے کے تمام معاملات کو مذاکرات سے حل کرنے کے عزم کو دہرایا ،انہوں نے کہا کہ خطےمیں تمام سیاسی اختلافات مذاکرات سےحل ہونےچاہئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9IQWpwA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments