اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی شرعی عدالت نے اسلامی قوانین اور آئینی دفعات سے متعلق 10 سوالات کی بنیاد پر عمران خان کی شادی کے خلاف دائر کی گئی حکم امتناعی کی درخواست کو خارج کر دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8RxNej1
via IFTTT
0 Comments