سپریم کورٹ نے لکی مروت کے پانچ پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے تحصیل لکی مروت کے پانچ پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1gVaHBt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments