تحریک انصاف کے کتنے منحرف اراکین نے واپسی کیلئے پارٹی سے رابطہ کرلیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ 

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 3 منحرف اراکین نے پارٹی میں واپسی کے لیے رابطہ کیا ہے جبکہ بقیہ بھی جلد واپس آجائیں گے، جہانگیرترین گروپ سے بھی بات چیت کی جس پر انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وہ ہماری مشاورت سے ہی حتمی فیصلہ کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/k2nqrY6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments