اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پہلے یہ کہتے تھے کہ عثمان بزدار پنجاب کا بہترین وزیر اعلیٰ ہے ، پھر چند ووٹوں کے لئے پاکستان کا سب سے بہترین وزیر اعلیٰ قربان کر دیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/d6eLyxu
via IFTTT
0 Comments