جس مائی کے لعل کی ہمت ہے وہ ہمیں اسمبلی جانے سے روک کر دکھائے ، شاہد خاقان عباسی نے کھلا چیلنج دیدیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جب آدمی کے پاس کچھ نہ رہے تو گالم گلوچ پر اتر آتا ہے ، جس مائی کے لعل کی ہمت ہے وہ ہمیں اسمبلی جانے سے روک کر دکھائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/umAdW58
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments