دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے،وفاقی وزیرفوادچودھری

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے،شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنالیتا ہے،منبر،اسکول اور تھانہ کے کردار ادا نہ کرنے کی وجہ سے شدت پسندی بڑھتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AVEroWs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments