وفاقی وزیر مونس الٰہی کا جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین سے ٹیلیفونک رابطہ ، سیاسی معاملات پر گفتگو

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر مونس الٰہی نے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دونوں میں ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rJdS5k1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments