گورنر پنجاب 28 اپریل تک حمزہ شہباز سے حلف لینے کیلئے فوری اقدامات کریں ، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف لینے سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے فیصلہ سنا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/c0HJpZs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments