اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ "سابق" سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر آرٹیکل پانچ کے تحت رولنگ کے حق میں نہیں تھے جس کی وجہ سے انہوں نے 3 اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت نہیں کی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/qAYtNyZ
via IFTTT
0 Comments