امریکہ نے عمران خان کو بات نہ ماننے پر سزا دینے کا فیصلہ کیا ، روس کا دعویٰ

ماسکو ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے امریکہ کے دھمکی آمیز مراسلے کی روس نے بھی تائید کر دی ، روس کی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ نے بات نہ ماننے پر عمران خان کو سزا دینے کا فیصلہ کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZXhkiPb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments