پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے ، امریکہ نے ایک بار پھر الزامات مسترد کر دیے 

نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ نے ایک بار پھر خود پر عائد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے ، آئین کی بالادستی اور جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتےہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YbSRLFt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments