پنجاب کے سیاسی بحران سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم آج لاہور پہنچیں گے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے سیاسی بحران سے نمٹنے کے لئے وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aNEchZK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments