پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کیا جائے گا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شام ساڑھے 7 بجے طلب کرلیا گیا ، اجلاس ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے طلب کیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LTtj4gQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments