وزیر اعظم نے پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس بنی گالہ میں دوپہر ایک بجے طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jgIncC4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments