متحدہ اپوزیشن نے بھی ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ، صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ملکی سیاست میں درجہ حرارت عروج پر پہنچ گیا ، متحدہ اپوزیشن نے بھی اپنا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا جس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WPKC3zM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments