امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ مارکیٹ ، اس سے تعلقات داؤ پر لگا دیے  گئے ، احسن اقبال 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ مارکیٹ ہے اور عمران خان نے اس سے تعلقات داؤ پر لگا دیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lCVQy5L
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments