اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں اسد عمر اور فواد چودھری کی پریس کانفرنس کے دوران صحافی مطیع اللہ جان اور فواد چودھری میں تلخ کلامی ہو گئی ، دونوں جانب سے سخت جملوں کا تبادلہ کیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/eVgHU8F
via IFTTT
0 Comments