متحدہ اپوزیشن کا جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم تحفظ آئین پاکستان منانے کا اعلان 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ اپوزیشن نے کل جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم تحفظ آئین پاکستان منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نمازجمعہ کےخطبوں میں آئمہ کرام آئین کی حرمت پر روشنی ڈالیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/uWtzkJy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments